نان روغنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی روٹی جس کا آٹا گھی میں ڈال کر گوندھتے ہیں نیز گھی لگی روٹی یا توس۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی روٹی جس کا آٹا گھی میں ڈال کر گوندھتے ہیں نیز گھی لگی روٹی یا توس۔